Urdu News Update

اردو زبان میں حالات حاضرہ آپ سب کے لئے

Newsflash

Weekly Current Affairs Pakistan

Time  100 most influential persons in 2019


Magazine Subscriptions

FREE TRIAL

 

 

بلوچستان میں سیاسی گٹھ جوڑ، سپیکر نے وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی

بلوچستان اسمبلی کے سپیکر میر عبد القدوس بزنجو اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے درمیان اختلافات ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گئے ہیں۔

Top Magazines in Pakistan

کیا لاہور میں پینے کا پانی ختم ہو رہا ہے؟

پاکستان میں عمران خان کی حکومت ؛ صرف انٹرٹینمنٹ

عمران خان سفارتی آداب سے نابلد یا حد سے زیادہ پراعتماد؟

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو کن الزامات کا سامنا ہے؟

کیا عالمی تجارت کے لیے ڈالر لازمی ہے؟

پاکستان : موت کی سزا پانے والے ہر پانچ میں دو بے گناہ

پاکپتن کے محمد فیاض کو اپنا طیارہ مل گیا

عمر کوٹ کی کرشنا قید سے پارلیمان تک کا سفر

داعش۔ مغرب کے لئے  ایک اور چیلنج؟

ترک وزیر اعظم کی مصر کو تنبیہ

چین کی معروف کمپنی ہواوے نے پاکستان میں نگرانی کے نظام کے لیے سی سی ٹی وی کے کیبنٹ میں نصب وائی فائی مواصلاتی کارڈ کو ہٹا لیا ہے۔

عمران خان کے سیاسی استاد

جب امجد صابری کو سلمان خان کا فون آیا

پنجاب اسمبلی کی کمیٹی کی تین کتب پر پابندی کی سفارش: کیا ریاست کو کتابوں پر پابندی لگانی چاہیے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کی ایک کمیٹی نے اسلامی تاریخ پر تین ایسی کتب پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کی ہے جو کئی برس پہلے شائع ہوئیں اور تب سے ملک میں مسلسل دستیاب رہی ہیں۔

با اثر خاندان نے شاہی قلعہ کو شادی گھر بنا دیا۔ نو جنوری کی رات لاہور کے شاہی قلعے کے چار سو سال پرانے شاہی کچن اور اس کے احاطے میں ایک مہندی کی تقریب منعقد کی گئی۔

بلوچستان میں انار کی بھرمار: پاکستان میں یہ پھل کہاں سے آتا ہے؟

ایک انار سو بیمار کی مثال تو ہم سب نے ہی سنی ہے۔ لیکن اس موسم میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انار کی اتنی وافر مقدار موجود ہے کہ اگر سو انار سو بیمار کہا جائے تو شاید غلط نہ ہوگا۔

 

موسمیاتی تبدیلی: کیا گھریلو باغیچے یعنی کچن گارڈن ہی انسانی بقا کے ضامن ہیں؟ گھر کے باغیچے میں پھل اور سبزیاں اگانا پہلے ہی ماحول دوست سمجھا جاتا ہے لیکن موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں یہ ایک ہتھیار بھی بن سکتا ہے۔

انسانی حقوق کا عالمی دن: راؤ انوار پر امریکہ کی جانب سے پابندی

امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے افراد کی فہرست میں پاکستان کے سابق پولیس افسر راؤ انوار کا نام شامل کرتے ہوئے ان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

کیا لاہور میں پینے کا پانی ختم ہو رہا ہے؟ پاکستان زیرِ زمین پانی استعمال کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جہاں کی 60 سے 70 فیصد آبادی بالواسطہ یا بلا واسطہ ضروریاتِ زندگی کے لیے اسی پانی پر انحصار کرتی ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت طلبا یونینز کی بحالی کا اعلان کرے گی  بین الاقوامی تعلیمی اداروں میں رائج بہترین نظام سے استفادہ کرتے ہوئے جامع اور قابل عمل ضابطہ اخلاق ترتیب دے گی۔

سندھ: تعلیمی نصاب میں خواتین کا کردار گھر کے کام کاج تک محدود پاکستان کے صوبہ سندھ کے پرائمری اور سکینڈری نصاب تعلیم میں خواتین کے بارے میں متعصب مواد پایا جاتا ہے ۔

فخر زمان کو کب تک آزمایا جائے گا؟

کیا مسلسل ناکامی کے باوجود فخر زمان کی پاکستان ٹیم میں سلیکشن ہونا ضروری ہے؟

حیدر آباد کے دُلدُل اور ان کے سادات سوا، بی بی سی رپورٹ

تحریری طور پر یہ معلومات اور ریکارڈ دستیاب نہیں جس سے معلوم ہو سکے کہ دُلدُل برآمد کرنے کی روایت کی شروعات کب اور کیسے ہوئیں۔

پاکستان میں سزائے موت کے منتظر ذہنی مریض غلام عباس میں ذہنی امراض میں مبتلاہونے کی علامات پائی گئی ہیں اور اگر ان کی موت کی سزا پر عمل درآمد نہ روکا گیا تو ان کو 18 جون بروز منگل پھانسی دے دی جائے گے۔

عمران خان سفارتی آداب سے نابلد یا حد سے زیادہ پراعتماد؟

سفارتی آداب کا خیال نہ رکھنے پر پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہیں۔

سکیورٹی خدشات کے باعث قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی حکومت نے  سکیورٹی خدشات کے باعث قبائلی اضلاع میں دو جولائی کو ہونے والے انتخابات  ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔

عید پر ہوائی جہاز کے ٹکٹ آخر اتنے مہنگے کیوں ہیں؟

اگر آپ نے کراچی سے لاہور یا اسلام آباد عید کے لیے ایئرلائن ٹکٹ خریدا ہے تو آپ کے ذہن میں ایک بار یہ خیال ضرور آیا ہوگا کہ اتنے میں تو میں دبئی، سنگاپور، چین اور کئی دوسری منازل کا سفر کر سکتا ہوں۔

 پاکستان امریکی ڈالر سے جان چھڑا بھی سکتا ہے یا نہیں

 ان خدشات نے کہ آنے والے دنوں میں ڈالر مزید مہنگا ہو گا پاکستان میں اس بحث کو جنم دیا ہے کہ عوام کو ڈالر کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے۔

کیا قمرالزمان کائرہ کو بیٹے کے حادثے کی اطلاع غلط انداز میں دی گئی؟

ٹوئٹرصارفین نے قمرالزمان کائرہ کو ان کے بیٹے کے ٹریفک حادثے کی خبر دینے والے صحافی کے انداز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

فواد چوہدری: چاند دیکھنے کا تنازع اور حکومتی وزیر کی تجویز

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اور گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی پاکستان میں چاند کی رویت پر اختلاف کا مسئلہ ایک مرتبہ پھر سر اٹھائے کھڑا ہے۔

پاکستان : موت کی سزا پانے والے ہر پانچ میں دو بے گناہ

پاکستان میں موت کی سزا پانے والے قیدیوں کے بارے میں سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2014 سے اب تک پانچ سو افراد کو پھانسی پر چڑہایا گیا لیکن موت کی سزا پانے پانے والے ہر پانچ میں سے دو قیدیوں کو غلط سزا دی گئی یا وہ بے گناہ تھے۔

پاکستان کے نئے مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کون ہیں؟

پاکستان کے مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ عملی سیاست سے دور رہتے ہیں لیکن گزشتہ 19 برسوں میں ایسا کئی بار ہوا ہے کہ قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہوئی اور وہ قلمدان جن کے کئی سیئنر سیاست دان اور ٹیکنو کریٹ خواب دیکھتے ہوں انہیں مل گیا ہو۔

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے صرف غیر ملکیوں کا سہارا کیوں؟ رواں ماہ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے منعقد کیے گئے دو روزہ پاکستان ٹورزم سمٹ میں جب ایک بھی پاکستانی ولاگر دیکھنے میں نہ آیا تو صارفین نے سوشل میڈیا پر شکوہ کیا۔

پاکستان کا موسم  گذشتہ تین دنوں میں مغرب سے آنے والے موسمی سلسلے کے باعث پاکستان کے مختلف حصوں میں شدید جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

ڈیجیٹل آبادی کتنی ہے؟ پاکستان میں اس وقت چھ کروڑ انٹرنیٹ صارفین ہیں جو چند مہینے پہلے کا سرکاری ڈیٹا ہے۔ اس میں سے تقریبا ساڑھے تین، پونے چار کروڑ لوگ اس وقت صرف فیس بک پر ہیں۔

پاکستانی صارفین انٹرنیٹ پر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟

 اس سوال کا جواب اتنا آسان نہیں اور اسے سمجھنے کے لیے ہمیں پہلے یہ سمجھنا پڑے گا کہ انٹرنیٹ کام کیسے کرتا ہے اور اس پر کمائی کے بنیادی ذرائع کیا ہیں؟

چین کے اصلاحی مراکز میں قید ہماری بیویوں کو رہا کروایا جائے: پاکستانی شوہروں کی درخواست

چین میں کتنے پاکستانیوں کی مسلمان بیویوں کو ان مراکز میں رکھا گیا ہے، ان کی درست تعداد تو معلوم نہیں تاہم ان میں سے متعدد افراد نے بی بی سی سے رابطہ کر کے ان حالات کے بارے میں بتایا ہے

Much Easier to get

Readers Digest in Pakistan

 

Gleaning from the Blogs

NATO containers are still in the headlines but Pakistan's Art is on the Move!

Pakistani Parliament Demands End to Drone Strikes

Getting killed in Pakistan is a blessing..., living is a curse!

 

News Brief

The World This Week