راولپنڈی میں نا جائز تجاوزات

راولپنڈی میں نا جائز تجاوزات

راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں ٹریفک کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں اور اس کی بنیادی وجہ ناجائز تجاوازات ہیں۔ ضلعی حکومت کی عملداری نظر نہیں آتی اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شہر کی انتظامیہ کو اس کی خبر نہں۔ ہمارے نمءندہ کے مطابق راجہ بازار ، اڈیالہ روڈ اور سیٹیلائٹ ٹائون میں فٹ پاتح پر مستقل ہوٹل بن چکے ہیں جس کی وجہ سےحادثات میں بحی اضافہ ہو رہا ہے۔

Read More