میانداد بمقابلہ آفریدی کانٹے کی جنگ؟

میانداد بمقابلہ آفریدی کانٹے کی جنگ؟

آفریدی اور میانداد کی ایک دوسرے پر الزام تراشی نے گرما گرم بحث کا آغاز کیااور کئ دنوں تک یہ موضوع “ہاٹ ایشو”کی طرح سب کی زبان پر رہا۔اس دوران صرف مداح ہی نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی لیجنڈ سٹار کرکٹر ز کی ایک دوسرے پر سنگین الزام تراشیاں سن کر حیران نظر آئے۔ اس جھگڑے کی شروعات اس وقت ہوئی جب میانداد نے شاہدآفریدی کی ریٹائرمنٹ سے پہلے آخری ٹی ٹوینٹی کی “ضد” پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آفریدی اپنے ریٹائرمنٹ میچ کے ذریعے…

Read More

فٹبال ۔ کھلاڑی انجمن بن گئی

فٹبال ۔ کھلاڑی انجمن بن گئی

پاکستان فٹ بال کو تباہی سے بچانے کے لیے قومی کھلاڑیوں نے پچھلے دنوں ایک پلئر ایسوسی ایشن کا اعلان کیا، جس کے بعد کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ سابق کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر اعلٰی عہدیداران کو فٹ بال کے کھیل پر توجہ دینے اور تباہی سے بچانے کے لیے پیغام دینے کی کوشش کی گئی تھی۔ فیضا کی جانب سے تصدیق…

Read More

قومی ہاکی کھلاڑی اایشین چمپئن ٹرافی کے لئے تیار

قومی ہاکی کھلاڑی اایشین چمپئن ٹرافی  کے لئے تیار

۔ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جوہر ٹائون لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں لگایا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو یہ ہدایت بھی جاری کی ہے کہ وہ کیمپ کمانڈنٹ خواجہ جنید کو رپورٹ کریں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس کیمپ کیلئے جن کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے، ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ گول کیپرز: امجد علی، عمران بٹ، مظہر عباس، یاسر، ولید اختر، حافظ عمیر علی اور علی حیدر۔ ڈیفینڈرز: اسد عزیز، علیم بلال، محمد عرفان، نواز، اشفاق، سلطان عامر، کاشف شاہ، شاہ فیصل شاہ، عابد بھٹی۔…

Read More