اوپن یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ ڈگری کے پروگرامز کے داخلے جاری

اوپن یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ ڈگری کے پروگرامز کے داخلے جاری

اس پرگرام میں داخلے کی اہلیت بی ایڈْ، بی ایس ایڈ سیکنڈ ڈویژن مقرر کی گئی ہے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی ایڈ اور ایم ایڈ پروگرامز کے داخلوں کی آخری تاریخ ۲۱اکتوبر ہے۔ ڈیڑھ سالہ (تین سمسٹر) پر مشتمل بی ایڈ پروگرام میں ایم اے ڈگری ہولڈرز داخلہ حاصل کر سکتے ہیں جبکہ ایف اے، ایف ایس سی (سیکنڈ ڈویژن) ہولڈرز کے لئے آٹھ سمسٹر پر مشتمل (چار سالہ) بی ایڈ پروگرام پیش کیا گیا ہے۔ ایک سال (دو سمسٹر) پر مشتمل ایم ایڈ پروگرام کے داخلے بھی…

Read More

ایم کیو ایم: سندھ میں مدو جزر کی کیفیت

ایم کیو ایم: سندھ میں مدو جزر کی کیفیت

ایم کیو ایم کے حوالے سے گزشتہ چند ماہ سے صوبہ سندھ کے سیاسی حالات میں مدو جز کی سی کیفیت پیدا ہوئی ہے اس نے کراچی اور حیدرآباد سے زیادہ بالائی سندھ، خصوصاَ سکھر کی سیاست کو انتہائی حد تک متاثر کیا ہے۔ ۲۰۰۱ کے ضلعی حکومت کے الکیشن میں میونسپل کارپوریشن کی سربراہی کے لئے اگرچہ پی پی پی کے سٹی صدر کاظم علی شاہ منتخب ہوگئے تھے تاہم اپنی ناقص کارکردگی کی وجہ سے اگلے الیکشن ۲۰۰۵ میں ایم کیو ایم واضح طور پر پی پی پی…

Read More

زنداں میں آزادی اور کامریڈ واحد بلوچ

زنداں میں آزادی اور کامریڈ واحد بلوچ

یہ 1980ء کے عشرے کا آغاز تھا۔ ملک اس وقت بے مہرموسموں کی زد میں تھا اوروقت ہم سب پر ہمیشہ کی طرح نامہربان تھا۔ لاٹھی گولی کی سرکارکا راج تھا۔ گرفتاریاں، پھانسیاں، کوڑے اورجلا وطنیاں روزمرہ کا معمول تھیں۔ قلم پر پہرے بٹھا دیئے گئے تھے۔ زبانیں گنگ ہو چکی تھیں یا کر دی گئی تھیں۔ غلامی کااحساس روز بروزا بڑھتا جا رہا تھا۔ ایسے میں حکمرانوں نے سوچا کہ غلامی کے اس بڑھتے ہوئے احساس کو ختم کرنے کے لیے جشن آزادی غیرمعمولی جوش وخروش کے ساتھ منایا…

Read More