نا َیجیریا : ججوں کے گھروں پر چھاپے لاکھوں ڈالر ضبط

نا َیجیریا : ججوں کے گھروں پر چھاپے لاکھوں ڈالر ضبط

یہ کاروائی بد عنوانی کے خلاف مہم کا حصہ ہے، صدراتی ترجمان، بار کی مذمت نائیجیریا میں سلامتی کے نگران اداروں نے مختلف ججوں کے گھروں پر چھاپے مار کر لاکھوںڈالر ضبط کر لیے۔ صدر محمد بخاری کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ کاروائی بدعنوان کے خلاف جاری مہم کا حصہ تھی اور اسے عدلیہ کو ہدف بنانے سےتعبیر نہ کیاجائے۔ نائیجیریا کی بار ایسوسی ایشن اور انسانی حقوق کےلئےسرگرم تنظیموںنے ان چھاپوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےانھیں سیاسی مخالفین سے نمٹنے کی ایک کاروائی قرار دیا…

Read More

سعودی عرب میں پاکستانی مسائل کا شکار

سعودی عرب میں پاکستانی مسائل کا شکار

سعودی عرب کو غیر ملکی اپنا دوسرا گھر مانتے ہیں، جس میں رہنے والے غیر ملکیوں کی تعداد دس ملین ہے، جن میں دو تہائی غیر ملکیوں میں پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، مصر اور فلپائن کے محنت کش شامل ہیں، حالیہ اقتصادی صورتحال اور عالمی کساد بازاری کے نتیجہ میں انہیں دس ماہ سے تنخحواہیں نہ ملنے سے پاکستان کو رزمبادلہ کی مد میں کم از کم ماہانہ چار ملیں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، بعض کمپنیاں ایسی بھی ہیں جو نجی طور پر ملازمیں رکھتی ہیں یا معصوم…

Read More

جرمن چانسلر پناہ گزینوں پر پالیسی تبدیل کریں گی

جرمن چانسلر پناہ گزینوں پر پالیسی تبدیل کریں گی

جرمن مرکل نے کہا ہے کہ ایک سال قبل جب انہوں نے پناہ گزینوں کے لیے جرمنی کے دروازے کھول دینے کی پالیسی اپنائی تھی، اس وقت وہ بالکل درست تھی، ان کے اپنے ملک کے عوام اور بہت سے دیگر سربراہان مملکت نے اسے سراہا تھا لیکن اب ہالات بدل گئے ہیں، اس پالیسی کے کچھ نقصان دہ پہلو بھی سامنے آئے ہیں، اس لئے میں اس پر نظر سانی کروں گی۔ در حقیقت انگیلا مرکل نے یہ بیان اپنے ملک میں انتخابات کے ابتدائی مراحل میں اپنے بعض…

Read More