زنداں میں آزادی اور کامریڈ واحد بلوچ

زنداں میں آزادی اور کامریڈ واحد بلوچ

یہ 1980ء کے عشرے کا آغاز تھا۔ ملک اس وقت بے مہرموسموں کی زد میں تھا اوروقت ہم سب پر ہمیشہ کی طرح نامہربان تھا۔ لاٹھی گولی کی سرکارکا راج تھا۔ گرفتاریاں، پھانسیاں، کوڑے اورجلا وطنیاں روزمرہ کا معمول تھیں۔ قلم پر پہرے بٹھا دیئے گئے تھے۔ زبانیں گنگ ہو چکی تھیں یا کر دی گئی تھیں۔ غلامی کااحساس روز بروزا بڑھتا جا رہا تھا۔ ایسے میں حکمرانوں نے سوچا کہ غلامی کے اس بڑھتے ہوئے احساس کو ختم کرنے کے لیے جشن آزادی غیرمعمولی جوش وخروش کے ساتھ منایا…

Read More

پنک میں دو پاکستانی گلوکارائوں کی آواز؟

پنک میں دو پاکستانی گلوکارائوں کی آواز؟

امیتا بھ بچن اور تپسی بنو کی اداکاری سے سجی آنے والی فلم پنک میں پاکستانی گلوکارائوں فائزہ مجاہد اور قرتہ العین بلوچ کی آوازوں میں گانے بھی شامل ہیں۔ قرتہ العین نے اس فلم کے لیے ایک المیہ نوعیت کا گیت رکارڈ کروایا ہے جبکہ فائزہ مجاہد کی آواز میں آج کے دور کی عورت کو نمایاں کرتا ایک ترانہ شامل ہے۔ان گیتو کو تنویر غازی نے لکھا ہے اور دھن شنتا نو مو ئتر نے بنائی ہے۔ مزکورہ فلم خواتین کے عالمی دن پر ۱۶ ستمبر کو ریلیز…

Read More

قومی ہاکی کھلاڑی اایشین چمپئن ٹرافی کے لئے تیار

قومی ہاکی کھلاڑی اایشین چمپئن ٹرافی  کے لئے تیار

۔ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جوہر ٹائون لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں لگایا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو یہ ہدایت بھی جاری کی ہے کہ وہ کیمپ کمانڈنٹ خواجہ جنید کو رپورٹ کریں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس کیمپ کیلئے جن کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے، ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ گول کیپرز: امجد علی، عمران بٹ، مظہر عباس، یاسر، ولید اختر، حافظ عمیر علی اور علی حیدر۔ ڈیفینڈرز: اسد عزیز، علیم بلال، محمد عرفان، نواز، اشفاق، سلطان عامر، کاشف شاہ، شاہ فیصل شاہ، عابد بھٹی۔…

Read More