عمیرہ احمد کے ناول

عمیرہ احمد کے ناول

تھوڑا سا آسمان معروف لکھاری عمیرہ احمد کا سماجی اور رومانوی ناول ہے۔ یہ ناول پیسے کی حوس اور معاشرتی کشمکش کی کہانی ہے۔ ہارون کمال ایک بڑا بزنس مین  ہے  جو سٹیٹس کے فرق کی وجہ سے اپن ایک کزن سے کورٹ میرج کرتا ہے۔ ناول کا مرکزی خیال مال کی حوس میں اقدار کا کھو جانا ہے گھر پر فوری ڈلیوری کے لئے کال کریں

Read More